ڈاکٹر اسد فیض
اشاریہ سہ ماہی"بادبان " کراچی
                                        تیسری قسط
شمارہ نمبر۱                ۱ اکتوبر تا دسمبر۲۰۰۶              کل صفحات ۴۹۶

 

اداریہ

 

 

1

ادب میں تعصبات کا مسئلہ

ناصر بغدادی

ص ۱۳تا ۱۸

2

انتظار حسین کی افسانہ نگاری

ناصر بغدادی

ص۱۹تا۲۵


مضامین


1

ادب کا کام

ڈاکٹر جمیل جالبی

ص۱۹۵تا ۱۹۸

2

محمد اقبال اور تصوف کی جمالیات

ڈاکٹر شکیل الرحمن

ص۱۹۹تا ۲۱۰

3

ہندوستانی دیو مالا اور اردو افسانہ

سلام بن رزاق

ص۲۱۱تا۲۱۸

4

عبداللہ حسین کے نادار لوگ

خورشید قائم خانی

ص۲۱۹تا۲۲۵

5

بیانیہ میں راوی کی مداخلت(عزیز احمد کی ناولوں کے حوالے سے )

خالد سعید

ص۲۲۷ تا۲۳۴

6

علامت کا سفر اور چاندنی بیگم کی علا متیں

یونس حسن

ص۲۳۵تا۲۴۴

7

گوئٹے کی خود نوشت سوانح حیات ۔ایک حیات

ناصر بغدادی

ص۲۴۵تا۲۵۵

8

راجندر سنگھ بیدی (شخصی خاکہ )

لطیف الزماں خاں

ص۳۸۳تا۳۹۳

9

ڈاکٹر نزیر احمد (شخصی خاکہ )

ڈاکٹر آفتاب احمد

ص۳۶۹تا۳۸۱

10

حمید نسیم کے خطوط بنام ضیا جالندہری

 

ص۳۳۹تا۳۶۴

11

عالمگیریت اور جدید ادبی رجحانات

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۳۹۵تا۳۹۹

12

اقبال کا ایک گمنام نقاد ۔احمد دین

پروفیسر حامدی کاشمیری

ص۴۰۳تا ۴۰۸

13

میرو غالب کی تعبیریں اور شمس الرحمن کے مقدمات

انیس اشفاق

ص۴۰۹تا۴۱۷

14

اردو ڈراما/تھیٹر : پاپولر لٹریچر کے حوالے سے

ظہیر انور

ص۴۱۹تا۴۲۹

15

یہ شاعری ہی ہے

افتخار امام صدیقی

ص۴۳۰تا۴۳۳

16

دو ملکوں کی اردو غزل

علیم صبا نویدی

ص ۴۳۷۴۳۴

17

اونامونو کا فکری نظام

ناصر بغدادی

ص۴۳۹تا۴۴۶

18

البیر کامیو کا باغی

ناصر بغدادی

ص۴۴۹تا۴۵۸

 

 

 

 

افسانے


1

دیدہ بے ربطی عنوان

رشید امجد

ص۲۹تا۳۰

2

قربتوں کا ویرانہ

قیوم راہی

ص۳۱تا۳۹

3

حلال گوشت ؟حرام خور

قیصر تمکین

ص۴۳تا۵۴

4

بخت نادیدہ

فیاض رفعت

ص۵۵تا۵۹

5

بادشاہ بیگم اور غلام

ساجد رشید

ص۶۱تا۷۱

6

کووں کی بستی میں ایک آدمی

طاہر نقوی

ص۷۳تا۷۷

7

دو سارس کی اوڈیسی

صدیق عالم

ص۷۹تا۸۶

8

کرگس کا جہاں

محمد مظہر الزماں خان

ص۹۵تا۱۰۳

9

ظہار

شموئل احمد

ص ۱۰۵تا۱۱۰

10

دوسری شفٹ

یسین احمد

ص ۱۰۵تا۱۱۰

11

شکست

آنند لہر

ص۱۱۱تا۱۱۲

12

زخمی پرندے کا سفر

فرید شہزاد

ص ۱۱۳تا۱۱۷

13

خواب چہرہ

ناصر بغدادی

ص۱۱۹تا۱۲۶

14

وصال کا موسم

ناصر بغدادی

ص۱۲۹تا۱۳۸

15

آنے والیجانے والے

ناصر بغدادی

ص۱۳۹تا۱۴۴

16

رین بسیرا (یک بابی ڈرامہ )

ظہیر انور

ص۱۸۷تا ۱۹۲

17

فنکار (ڈرامہ۔جگندر پال کی منی کہانی پر مبنی )

ظہیر انور

ص۱۹۳تا۱۹۴

 

تراجم


1

گولیاں (امر یکی کہانی )

او۔ہنری/ ترجمہ پریم چند

ص۲۷۸تا۲۹۲

2

ڈائری کا کھیل (ہندی کہانی )

نرمل ورما ترجمہ حیدر جعفری سید

ص۲۹۳تا۳۰۷

3

فوری تصویریں (امریکی کہانی )

ہیلینا ماریا ورامانٹیس
ترجمہ حیدر جعفری سید

ص۳۰۹تا۳۱۶

4

سادھو (مراٹھی کہانی )

جی اے کلکرنی
ترجمہ سلام بن رزاق

ص۳۱۷تا۳۲۰

5

سو روپے کا نوٹ (سندہی کہانی )

علی بابا
ترجمہ آفاق صدیقی

ص ۳۲۱تا۲۴

6

ہم شکل (ملیالم کہانی )

پدم راجن
ترجمہ عبدالحق

ص۳۲۵تا۳۲۹

7

واپسی کا سفر (بنگالی کہانی )

رابندناتھ ٹیگور ترجمہ ناصر بغدادی

ص۳۳۱تا۳۳۶

افکار و آراء


1

احمد ندیم قاسمی کا ایک خط(ایک ادبی مجادلہ کے بارے میں )

مطبوعہ سبق اردو جون ۲۰۰۶ص۵۷

ص۱۰

2

ایک عبقری کی موت(احمد ندیم قاسمی کے انتقال پر قمر رئیس کے تاثرات

 

ص۱۱تا۱۲

3

کچھ ایلیٹ کے بارے میں (ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب تنقید اور تجربہ سے اقتباس

 

ص۲۶

4

رشید احمد صدیقی کی مرقع نگاری

(اطراف رشید احمد صدیقی ) اسلوب احمد انصاری

ص۲۷۔۲۸

5

ڈاکٹر محمد حسن بنام ناصر بغدادی

ص۴۰۔۴۱

 

6

چیخوف کی ڈرامہ نگاری

زاہدہ زیدی

ص۴۲

7

سرسید احمد خاں اور جدت پسندی

جمال نقوی

ص۶۰

8

تنقید کی گمراہی

ڈاکٹر یوسف سرمست

ص۷۲

9

ادیب کی موت

دیوندر اسر

ص۷۸

10

خالد عرفان کی یاد میں

یوسف عارفی

ص۸۷

11

بیدی کا فن

ڈاکٹر محمد حسن

ص۸۸

12

کچھ فیض کے بارے میں

حمید نسیم

ص۹۴

13

دانش ور نقاد۔فراق گورکھپوری

ڈاکٹر جمیل جالبی

ص۱۰۴

14

اظہر جاوید کے نام ناصر بغدادی کا ایک مکتوب( ایک ادبی مجادلے کے بارے میں )

 

ص۱۲۷۔۱۲۸

15

مصلوب ایک تبصرہ

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۱۴۵۔۱۴۷

16

شفیق فاطمہ صغری کی شاعری

ڈاکٹر حامدی کاشمیری

ص۲۱۸

17

راشد کا نیا شعری پیکر

ڈاکٹر محمد حسن

ص۲۲۶

18

کتاب جوش ملیح آبادی۔ایک مطالعہ

جمال نقوی

ص۲۵۶

19

باتیں ہماریاں کے بارے میں کچھ ہماری باتیں

یوسف ناظم

ص۲۵۷۔۲۵۸

20

قنطار (روف خیر)لالہ طور کا منظوم ترجمہ۔۔ایک مطالعہ

غالب عرفان

ص۲۸۴۔۲۸۵

21

یوسف عارفی کی کہانیوں کے بارے میں

پروفیسر شکیل الرحمن

ص۲۸۶

22

مجید امجد کی شاعری کے بارے میں

حمید نسیم

ص۳۰۸

23

دہلی میں افسانہ کی روایت

ڈاکٹر قمر رئیس

ص۳۳۰

24

تنقید کی حقیقت

پروفیسر لیسل ایبرو کرومہی

ص۳۳۸

25

علامات اور زبان کا مسئلہ

پروفیسر لیسل ایبرو کرومہی

ص۳۸۲

26

خطوط محمد حسن عسکری

ڈاکٹر عبادت بریلوی

ص۳۹۴

27

ساجد رشید کی دو کہانیاں میری نظر میں

جیتندر بلو

ص۴۰۰۔۴۰۲

28

ضرب کلیم کی نظمیں

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۴۱۸

29

بادبان کے ذہن کشا ادارئیئے

ڈاکٹر حسن الدین احمد

ص۴۳۸

30

دھرتی کی مہک کا صورت گر شاعر

ڈاکٹر قمر رئیس

ص۴۴۷۔۴۴۸

31

ویر گاتھا: اینٹی بیانہ

ڈاکٹر ارتکاز افضل

ص۴۶۰

 

 

شمارہ نمبر۱                        ۲ اکتوبر تا دسمبر۲۰۰۶                              (خاص نمبر کل صفحات۶۲۴

 

اداریہ

 

 

1

ایک نوبل انعام یافتہ ادیب کے تعصبات

ناصر بغدادی

ص ۱۳تا۱۶

مضامین


1

افسا نہ نگار ضمیرالدین احمد

ڈاکٹر جمیل جالبی

ص۱۷۹تا

2

مرزا غالب کی شعریات

پروفیسر زاہدہ زیدی

 

3

نظم کی اکتشافی قرات

پروفیسر حامدی کاشمیری

 

4

اسلوب احمد انصاری کی تنقیدی فکر کا ارتقاء

ڈاکٹر الکلام قاسمی

 

5

’’شبنم‘‘ کے ادبی مماثلات اور کرداری ماخذات

ابو سعادت جلیلی

 

6

رئیس الدین رئیس کی شاعری

عشرت ظفر

 

7

ناصر بغدادی کا فن

عشرت رومانی

 

8

عزیز احمد کا شعری روپ

روف خیر

 

9

دیوان غالب کا پہلا شعر

ڈاکٹر عقیل ہاشمی

 

10

ناصر بغدادی کی افسانہ نویسی

علیم صبا نویدی

 

11

اقبال متین کی غزل

غالب عرفان

 

12

پریم چند اور زبان کا مسئلہ

جاوید رحمانی

 

13

مظہرالزماں کی فکری اور لسانی کائنات

حقانی القاسمی

 

14

پابلونروا کی شاعری۔ایک مطالعہ

ناصر بغدادی

 

15

کامیو کا نظام فکر

ناصر بغدادی

 

16

ر کا ادبی نظریہ سارت

قمر جمیل

 

17

شوکت صدیقی کی افسانہ نگاری

ڈاکٹر محمد علی صدیقی

 

18

ساقی فاروقی کا تنقیدی ہدایت نامہ

ڈاکٹر یوسف سرمست

 

19

قمر رئیس :فکرو احساس کی غنا کا شاعر

ڈاکٹر وہاب اشرفی

 

20

ذکر یوسف عارفی کی کہانیوں کا

ڈاکٹر شکیل الرحمن

 

21

پریم چند دور حاضر کے افسانہ نگار کی نظر سے

طارق چھتاری

 

22

غالب کا شعور مرگ

پروفیسر خالد سعید

 

23

ناصر بغدادی کی افسانہ نگاری اور مصلوب کے افسانے

یونس حسن

 

24

ضرب تنقید۔ایک مطالعہ

رئیس الدین رئیس

 

25

ڈاکٹر سہیل بخاری کے لسانی نظریات

اصغر ہاشمی

 

26

محترمہ قرۃالعین حیدر (شخصی خاکہ

لطیف الزماں خاں

 

27

۱۸۵۷ اور اردو ادب

ڈاکٹر شبنم حمید

 

28

العاصفہ ۔ایک جدید ناول

مسکین احمد منصور

 

29

’’گینڈا‘‘ یا ’’آخری آدمی ‘‘

ناصر بغدادی

 

افسانے


1

نئی مشقت

اقبال مجید

ص۱۷تا۲۶

2

سنڈریلا

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۲۳تا۲۶

3

شکار

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۲۷تا۳۰

4

زیادہ دن نہیں ہوئے

حسن منظر

ص۳۱تا۳۶

5

اندر کا موسم

قیوم راہی

ص۳۷تا۳۹

6

طلسم خانہ

فیاض رفعت

ص۴۱تا۴۴

7

گم شدہ گھر

یوسف عارفی

ص۴۵تا۴۹

8

اجنبی

طاہر نقوی

ص۵۳تا۵۶

9

سکون کی تلاش میں

حسن جمال

ص۵۷تا۶۳

10

نئی بہو

عبدالعزیز خان

ص۶۵تا۷۰

11

تھوڑی سی غلطی

آنند لہر

ص۷۱تا۷۳

12

بدری

دیپک کنول

ص۷۵تا۸۰

13

چور بازار

مجیر احمد آزاد

ص۸۱تا۸۴

14

بے آبرو کی آبرو

ناصر بغدادی

ص۸۷تا۹۵

15

شہرت کا خواب

ناصر بغدادی

ص۹۷تا۱۰۲

16

دریدہ

اقبال متین

ص۳۷۹تا ۳۹۳

17

یہ شہر بکاو ہے

جیلانی بانو

ص۳۹۴تا۳۹۷

18

ایک سائکلو سٹائل وصیت نامہ

منشا یاد

ص۳۹۸تا۴۰۵

19

حفاظت کا بوجھ

رشید امجد

ص۴۰۷تا۴۰۸

20

آخری کنکورا

سلام بن رزاق

ص۴۰۹تا۴۲۰

21

دل مبتلا کے ساتھ

مرزا حامد بیگ

ص۴۲۱تا۴۳۲

22

منہدم عمارت کے خدوخال

عشرت ظفر

ص۴۳۳تا۴۳۶

23

تجوری میں بند لکشمی

یسین احمد

ص۴۳۷تا۴۴۱

24

پاسبان

یسین احمد

ص۴۴۲تا۴۴۵

25

نمازِقصر

محمد حامد سراج

ص۴۴۷تا۴۴۸

26

سفر

مظہرالزماں

ص۴۴۹تا۴۵۲

27

نیلام گھر

شکیل احمد خان

ص۴۵۳تا۴۵۵

28

وزیٹنگ کارڈ

طارق شاہین

ص۴۵۶تا۴۵۸

29

گھنی سیاہ رات

شفیق انجم

ص۴۵۹تا۴۶۲

30

سفر کہانی

سائرہ غلام نبی

ص۴۶۳تا۴۶۷

31

ماں

تسنیم فاطمہ

ص۴۶۸تا۴۷۲

32

ورثہ

ناصر بغدادی

ص۴۷۳تا۴۷۸

33

اور وہ دونوں میں

ناصر بغدادی

ص۴۷۹تا۴۸۳

تراجم


1

دو دیوانے (امریکی کہانی )

پرل ایس بیک/ ترجمہ منشی پریم چند

ص۳۰۷تا۳۱۲

2

مرا ہوا پرندہ (ہندی کہانی )

سودیش دیپک / ترجمہ حیدر جعفری سید

ص۳۱۳تا۳۲۹

3

موقع (ہندی کہانی )

ڈاکٹر کرشن بلدیودید/ ترجمہ حیدر جعفری سید

ص۳۳۰تا۳۳۳

4

فرد جرم کا جواب (ملیالم کہانی )

ایم سکمارن / ترجمہ عبدالحق

ص۳۳۵تا۳۴۱

5

انسانی بندہن (انگریزی ناول )

سمرسٹ ماہم /ترجمہ ناصر بغدادی

ص۳۴۳تا۳۵۰

 

افکار و آراء


1

اردو ادب کا تابندہ ستارہ

اسلوب احمد انصاری

ص۱۱

2

قرۃالعین حیدر

ڈاکٹر قمر رئیس

ص۱۲

3

ضرب تنقید

گلزار جاوید

ص۴۰

4

آگ کا دریا

لطیف الزماں خاں

ص۵۰تا۵۲

5

گناہ اور نجات کا تصور

ممتاز شیریں

ص۶۴

6

تقلید کا مسئلہ (وقت کی راگنی سے اقتباسص۱۸۲ )

حسن عسکری

ص۷۴

7

اداس نسلیں

لطیف الزماں خاں

ص۸۵ تا۸۶

8

تنقید۔ایک تبصرہ

ضرب شفیع عقیل

ص ۹۶

9

اعتراف و انحراف۔ایک تبصرہ

ڈاکٹر غضنفر اقبال

ص۱۰۳

10

ناصر بغدادی،بادبان اور میں

حمد شیر رانجھا

ص۱۲۵تا۱۲۶

11

بادبان ۱۱ ایک مطالعہ

پروفیسر سلمان اطہرجاوید

ص۱۴۱تا۱۴۳

12

پیہم موج امکانی میں

مہدی جعفر

ص۲۵۴

13

مصلوب

ڈاکٹر امام اعظم

ص۲۶۰

14

بادبان

طارق شاہین

ص۲۶۶

15

نئی صدی اور ادب اقتباس متن سے متعلق

دیوندراسر

ص۲۹۰

16

ناصر بغدادی کے افسانے

ڈاکٹر انوار احمد

ص۳۰۵تا ۳۰۶

17

ادیب کی موت

دیوندر اسر

ص۳۳۴

18

علامات اور زبان کا مسئلہ

پروفیسر لیسل ایبروکرومبی

ص۳۴۲

19

بادبان پر تبصرہ

عطا ا للہ خان

ص۴۴۶

20

تخلیقی عمل (نشان جگر سوختہ سے اقتباس )

ڈاکٹر سلیم اختر

ص۴۸۴

21

بادبان ۱۱

ڈاکٹر سیفی سرونجی

ص۵۹۰

22

بادبان ۱۱۔ایک تبصرہ

یسین احمد

ص۶۱۹تا۶۲۱

23

جاوید اختر بھٹی بنام ناصر بغدادی ( ایک مکتوب مشفق خواجہ کے بارے میں )

 

ص۶۲۲تا۶۲۳