سرورق

 



 

 

اخبار اُردو

ادارہ فروغِ قومی زبان کا ترجمان ماہنامہ ”اخبار اُردو“ ۱۹۸۱ء سےباقاعدگی سے شائع کیا جا رہا ہے۔ اردو کمپیوٹر، بیرونی ممالک میں اردو، اردو اصطلاحات سازی، اردو اور علاقائی زبانوں کےثقافتی و لسانی روابط، اردو میں سائنس ، عظیم قومی و تہذیبی شخصیات اور کئی دوسرے اہم موضوعات پر خصوصی شمارے شائع کیے گئے ہیں۔ جون ۲۰۱۱ء سے ادارے کی ویب سائٹ پراخبار اُدو آن لائن بھی موجود ہے جس کی وجہ سے قارئین کو ہر وقت اور پوری دنیا میں اس تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔

اخبار اُردو تازہ شمارہ
اخبار اُردو تازہ شمارہ ادارے کی وبب گاہ پر برخط دستیاب ہے، پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
اخبار اُردو کے گذشتہ شمارے
جون ۲۰۱۱ء سے اب تک کے شمارے ادارے کی ویب گاہ پر دستیاب ہیں۔
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں © ۲۰۲۲ء