English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

فہرست موضوعات برائے پی ایچ ڈی
انقرہ یونیورسٹی ۔ترکی

نمبر شمار

موضوع

مقالہ نگار

نگران

۱۔

اردو نثر کا زریں دور

شوکت بولو

ڈاکٹر طاہر فاروقی

۲۔

ماڈرن اردو شاعری ۱۸۵۰ء تا ۱۹۰۰

سلمیٰ بینلی

ڈاکٹر شوکت بولو

۳۔

ہندوستان میں ترکوں کے اثرات

گلسرین حالیجی

ڈاکٹر شوکت بولو

۴۔

اقبال اردو منثور و منظوم تصانیف کی روشنی میں

جلال صوئیدان

ڈاکٹر شوکت بولو

۵۔

۱۸۵۰ء تا ۱۹۰۰ء کے درمیان ہندوستان میں اسلامی فکری تحریکیں

درمش بلغور

ڈاکٹر شوکت بولو

۶۔

سجاد حیدر یلدرم کی کہانی نگاری

نورئیے بلک

ڈاکٹر شوکت بولو

۷۔

بابر کی سیاسی، معاشرتی اور کلچرل خدمات

مقدر گنیری

ڈاکٹر سلمٰی بینلی

۸۔

پروین شاکر کی شاعری میں مرکزی خیالات

آسمان بیلن

ڈاکٹر سلمٰی بینلی

۹۔

اردو ناول نگاری کا پہلا دور

حاقان قیوم جو

ڈاکٹر سلمٰی بینلی

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں