English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

 
ادارہ فروغ قومی زبان،اسلام آباد کے زیر اہتمام۷۱مئی۷۱۰۲ءکوایک روزہ قومی مذاکرہ منعقد کیا گیا جس کا موضوع ”قومی زبان اور پاکستانی زبانیں: پس منظر اور پیش منظر“ تھا۔
 
 
 
   
 
ادارہ فروغ قومی زبان میں ڈاکٹر ایوب صابر بحیثیت اقبال شناس کے موضوع منعقدہ تقریب سے عرفان صدیقی مشیر برائے وزیر اعظم قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن خطاب کر رہے ہیں۔ سٹیج پر پروفیسر فتح محمد ملک، افتخار عارف ، ڈاکٹر ایوب صابر اور محبوب ظفر موجود ہیں۔
 
     
 
جناب عرفان صدیقی، مشیر برائے وزیراعظم پاکستان، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن ادارہ فروغ قومی زبان کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگارہے ہیں۔
 
   
 
اجلاس "ذیلی کمیٹی برائے معیار بندی تراجم"، منعقدہ ۴۔ جنوری ۲۰۱۷ء
شرکائے اجلاس: جناب افتخار عارف، سربراہ، ادارہ فروغ قومی زبان، جناب جمشید عالم، چیئرمین ذیلی کمیٹی، محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ادارہ فروغ قومی زبان، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف، رکن، جناب اسلم الوری، رکن، محترمہ نبلٰی پیرذادہ، ڈپٹی ڈائریکٹر، معتمد کمیٹی، ادارہ فروغ قومی زبان،
 
 
 
نامور سکالر ڈاکٹر علی بیات، صدر شعبہ شعبہ اُردو تہران یونیورسٹی کے ساتھ ایک مکالمہ
موضوع: ایران میں اردو
(2016، دسمبر 30)
 
 
 
 
قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے نئے سیکرٹری جناب عامر حسن کے ادارہ فروغ قومی زبان کے دورے کے موقع پر سربراہ ادارہ جناب افتخار عارف ، سید جنید اخلاق، جوائنٹ سیکرٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ادارے کے افسران شریک ہیں۔
دسمبر 28، 2016ء
 
 
 
ادارہ فروغ قومی زبان کے نئے سربراہ جناب افتخار عارف نے پہلے غیر رسمی اجلاس (۲۴۔ دسمبر ۲۰۱۶ء) کی سربراہی کی۔

 
 
     
 
ادارہ فروغ قومی زبان، پندرہ روزہ کارکردگی جائزہ، تیسرا اجلاس: یکم دسمبر ۲۰۱۶ء
شرکائے اجلاس:محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ادارہ فروغ قومی زبان، جناب محمد بخش سانگی، ڈپٹی سیکریٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور ادارہ فروغ قومی زبان کے افسران
 
 
     
 
خوشخبری اُردو کتب سب کے لیے
عالمی سائنسی کتب کے عظیم اُردو تراجم اور حوالہ جاتی امور پر مشتمل ادارہ فروغِ قومی زبان کی کتب پر ۷۳ فی صد تک خصوصی رعایت ۶۷ عنوانات پر مشتمل کتب محدود مدت کے لیے خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں۔
 
 
 
     
 
ادارہ فروغ قومی زبان، پندرہ روزہ کارکردگی جائزہ، دوسرا اجلاس: ۱۶ ۔ نومبر ۲۰۱۶ء
شرکائے اجلاس:محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ادارہ فروغ قومی زبان، جناب محمد بخش سانگی، ڈپٹی سیکریٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور ادارہ فروغ قومی زبان کے افسران
 
 
 
     
 
ادارہ فروغ قومی زبان، پندرہ روزہ کارکردگی جائزہ، پہلا اجلاس: ۳۱۔ اکتوبر ۲۰۱۶ء
شرکائے اجلاس: سید جنید اخلاق، جوائنٹ سیکریٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ادارہ فروغ قومی زبان، جناب محمد بخش سانگی، ڈپٹی سیکریٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور ادارہ فروغ قومی زبان کے افسران
 
 
 
     
 
اجلاس "ذیلی کمیٹی برائے معیار بندی تراجم"، منعقدہ ۲۰۔اکتوبر ۲۰۱۶ء
شرکائے اجلاس: جناب جمشید عالم، چیئرمین ذیلی کمیٹی، محترمہ تحسینہ جہان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ادارہ فروغ قومی زبان، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف، رکن، ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد، رکن، محترمہ نبلٰی پیرذادہ، ڈپٹی ڈائریکٹر، معتمد کمیٹی، جناب عارف حسین، سینیئر پرائیویٹ سیکریٹری برائے ڈائریکٹر جنرل، ادارہ فروغ قومی زبان،
 
 
 
   
 
اجلاس "ذیلی کمیٹی برائے معیار بندی تراجم"، منعقدہ ۱۱۔ اگست ۲۰۱۶ء
 
 
 
 
 
ادارہ فروغ قومی زبان اور نیشنل بُک فاونڈیشن کے مابین کتابوں کی اشاعت کے سلسلے میں اشتراک و تعاون کے لیے ہاہمی رضامندی کے دستاویزات پر دستخط کے موقع پر
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
   

 

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں