English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

ادارہ ادبیات اردو فارسی و لسانیات
پشاور یونی ورسٹی، پشاور
۲۰۱۰ء تا ۲۰۱۱

نمبر شمار

موضوع

مقالہ نگار

نگران

۱۔

کلام روشن نگینوی کی تدوین

امتیاز احمد، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر فقیرا خان فقیری

۲۔

خاطر غزنوی۔ احوال و آثار

اسحٰق وردک، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر سلمان علی

۳۔

جدید اردو نظم میں تلمیحات
میرا جی، مجید امجد، فیض اور راشد کے خصوصی مطالعہ کی روشنی میں

مشتاق احمد، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر سلمان علی

۴۔

ممتاز منگلوری۔ احوال و آثار

شمائلہ، ایم فل

ڈاکٹر سلمان علی

۵۔

نظریہ تحیل نفسی اور منٹو کا ادبی سرمایہ

سعدیہ خلیل، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر روبینہ شاہین

۶۔

جدید اردو شاعری پر سانحہ کربلا کے اثرات

ارم ناز، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر روبینہ شاہین

۷۔

اردو ناول کے انتقاد کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

عامر روف، پی ایچ ڈی

ڈاکٹر روبینہ شاہین

۸۔

اردو زبان کی ترویج و ترقی میں انٹرنیٹ کا کردار

وہاب اعجاز، ایم فل

پروفیسر سہیل احمد

۹۔

اردو غزل میں عاشق کا تصور۔ ۱۸۵۷ء سے ۱۹۴۷ء تک

فرحانہ قاضی، ایم فل

پروفیسر سہیل احمد

۱۰۔ غالب کی اردو مکتوب نگاری پر ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے اثرات واجداللہ، ایم فل پروفیسر سہیل احمد
 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں