English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز، اسلام آباد

مقالات ایم فل /پی ایچ ڈی اُردو ، مئی 2001تاستمبر 2010

مقالات ایم فل / پی ایچ ڈی (مئی 2001)

نمبر شمار

نام سکالر

موضوع تحقیق

تحقیق مکمل/نامکمل

نگران

۱۔

روبینہ شہناز

اردو تنقید میں پاکستانی تصور قومیت

مکمل، جولائی ۲۰۰۴

ڈاکٹر رشید امجد

۲۔

سعدیہ ہما ماجد

جدید اُردو نظم میں سماجی درد مندی کا عنصر

مکمل، اپریل ۲۰۰۶

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۳۔

مقبول احمد نسیم

ترتیب و تدوین دیوان چشتی (ایم فل)

مکمل، اپریل ۲۰۰۷

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۴۔

ناہید قمر

جدید اردو فکشن میں تصور وقت

مکمل، جنوری ۲۰۰۵

ڈاکٹر رشید امجد

۵۔

سعید احمد

جدید اردو نظم پر مغربی افکار کے اثرات

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

مقالات ایم فل / پی ایچ ڈی (مئی2002)

۶۔

فوزیہ اسلم

اردو افسانے میں تکنیک اور اسلوب کے تجربات

مکمل، اکتوبر ۲۰۰۵

ڈاکٹر رشید امجد

۷۔

سلومی اشرف

غلام الثقلین نقوی کی افسانہ نگاری (فنی و فکری جائزہ) (ایم فل)

مکمل، دسمبر ۲۰۰۵

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۸۔

رانی لبنیٰ ناز

نظیر اکبر آبادی کی غزل گوئی (ایم فل)درد مندی کا عنصر

مکمل، نظر ثانی میں

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۹۔

ندیم اسلم

بیسویں صدی کی سیاسی و سماجی صورت حال میں منٹو کے افسانوں میں عورت کا کردار

مکمل، دسمبر ۲۰۰۵

ڈاکٹر رشید امجد

۱۰

اطہر قسیم

اُردو ادب کی آپ بیتیاں (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۱۱۔

شمیم طارق

پاکستانی اُردو لغات (جامع) کا تقابلی جائزہ

مکمل، ۲۰۰۷

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

مقالات پی ایچ ڈی (جنوری 2003)


۱۲۔

سعدیہ طاہر

ڈاکٹر وزیر آغا کی علمی و ادبی خدمات (تنقید کے حوالے سے)

مکمل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۱۳۔

روبینہ ناز

ڈاکٹر وحید قریشی کی علمی و تحقیقی خدمات

مکمل، مئی ۲۰۰۷

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

مقالات ایم فل / پی ایچ ڈی (مئی 2005)


۱۴۔

بشریٰ پروین

پاکستانی ناول کا موضوعاتی مطالعہ (1947ءتا حال)(ایم فل)

مکمل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۱۵۔

ثمینہ صدیقی

جدید افسانے پر جدید نظم کے اثرات  (ایم فل)

زیر تکمیل

پروفیسر احمد جاوید

۱۶۔

طاہر عباس طیب

وقار بن الٰہی کی افسانہ نگاری   (ایم فل)

مکمل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۱۷۔

محمد ادریس چیمہ

”سحر البیان“ کے ایک نادر قلمی نسخے کی تحقیق و تدوین(ایم فل)

مکمل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۱۸۔

محمد افضال بٹ

اُردو ناول میں سماجی شعور

مکمل،2006

ڈاکٹر رشید امجد

۱۹۔

نسیم فاطمہ

اُردو کلاسیکی غزل کے اہم موضوعات

زیر تکمیل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۲۰۔

صفیہ عباد

ادیبوں میں خودکشی کے محرکات (اُردو ادب کے خصوصی حوالے سے)

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۲۱۔

راضیہ شمشیر

اُردو ڈرامے کے منفی کردار

زیر تکمیل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۲۲۔

صوبیہ سلیم

اُردو ناول کے کلیدی نسوانی کردار

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۲۳۔

فہمیدہ تبسم

اُردو داستان کے مرکزی کردار

مکمل، دسمبر2007

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۲۴۔

اشفاق حسین بخاری

دفتری اُردو کا تجزیاتی مطالعہ (انگریزی دور سے جدید دور تک)

مکمل ، دسمبر2007

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۲۵۔

عابد حسین

اُردو غزل پر بیسویں صدی کی ادبی تحریکوں اور
رجحانات کے اثرات

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۲۶۔

عطااللہ شاہ

اقبال کا تصورِ تخلیقِ آدم اور تصورِ کائنات

زیر تکمیل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

مقالات ایم فل / پی ایچ ڈی (مئی 2005)


۲۷۔

محمد شفیق

اُردو افسانے پر بیسویں صدی کی ادبی تحریکوں اور رجحانات کے اثرات

مکمل، اکتوبر2006

ڈاکٹر رشید امجد

۲۸۔

مسرت یاسمین

مکتوبات مولوی محمد حسین آزاد (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۲۹۔

ارشد محمود آصف

اُردو افسانے میں آزادی ¿ اظہار کے مسائل

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۳۰۔

حافظ نعیم مظہر

پاکستانی اُردو ناولوں میں اسلامی فکر کی عکاسی

مکمل، 2007

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۳۱۔

کشور تصدق

علامہ اقبال اور تفہیم علوم    (ایم فل)

مکمل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۳۲۔

کامران عباس

سعادت حسن منٹو بطور مضمون نگار اور خاکہ نگار

مکمل، ستمبر2007

پروفیسر احمد جاوید

مقالات پی ایچ ڈی (مئی 2006)


۳۳۔

فریحہ نگہت

اُردو افسانے میں مابعد الطبعیاتی عناصر

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۳۴۔

روبینہ شاہین

عبدالحلیم شرر کی غیر افسانوی نثر ( تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۳۵۔

عائشہ حمید

پاکستانی اُردو شاعرات پر بیسویں صدی کی
تحریکوں کے اثرات (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

مقالات پی ایچ ڈی (نومبر2007)


۳۶۔

عبدالستار

تدریس اُردو کے مسائل(تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر فوزیہ اسلم

۳۷۔

محمد مالک

مکاتیب حالی کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۳۸۔

محمد جاوید خان

آزاد کشمیر میں اُردو تحقیق و تنقید کی روائت (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۳۹۔

محمد امیر ملک

پاکستانی جنوبی پنجاب میں اُردو شاعری کا ارتقاءآغاز سے 2000ءتک (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

 مکمل

ڈاکٹر محمد آفتاب احمد

۴۰۔

جمشیر علی

صوبہ سرحد میں اُردو زبان و ادبی نثر کا ارتقائ
(آغاز سے قیام تک)۔ تحقیقی و تنقیدی جائزہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر رشید امجد

۴۱۔

غلام یٰسین انجم

مکاتیب مشفق خواجہ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۴۲۔

واجد علی بھٹی

مکاتیب سرسید کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

۴۳۔

فرحت جبیں ورک

منیر نیازی کی شعری خدمات (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

مقالات پی ایچ ڈی (ستمبر2008)


۴۴۔

صائمہ نذیر

پاکستان میں اُردو غزل کے موضوعات: تجزیاتی مطالعہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر عابد سیال

۴۵۔

محسن عباس

جدید اُردو نظم کے تناظر میں وزیر آغا کی نظم نگاری

مکمل

ڈاکٹر رشید امجد

۴۶۔

محمد ساجد نظامی

پاکستانی اسفار پر مبنی اُردو سفرنامے (تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر عابد سیال

۴۷۔

محمود الحسن

پاکستانی اُردو ناول میں ہیتی، فکری و فنی اور ماجرائی مسائل کا مطالعہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر شفیق انجم

۴۸۔

سائرہ بتول

پاکستانی انشائیہ نگاروں کے اسالیب کا تنقیدی جائزہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۴۹۔

محمد ادریس چیمہ

اُردو میں تدوین متن کی روایت (تحقیقی و تنقیدی جائزہ )

زیر تکمیل

ڈاکٹر گوہر نوشاہی

مقالات پی ایچ ڈی(جون 2009)

۵۰۔

خالد حسین شاہ

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے

زیر تکمیل

ڈاکٹر رشید امجد

۵۱۔

عشرت ناز

پاکستانی اُردو ناولوں میں ضمنی کرداروں کا مطالعہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر رشید امجد

۵۲۔

رخشندہ مراد

پاکستان میں غیر افسانوی اُردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ
(رجحان ساز نثر نگاروں کے حوالے سے)

زیر تکمیل

ڈاکٹر عابد سیال

۵۳۔

عنبرین تبسم شاکر

جدید اُردو نظم میں سیاسی شعور
(ن۔م راشد، فیض احمد فیض، مجید امجد اور منیر نیازی کے خصوصی حوالے سے)

مکمل

ڈاکٹر عابد سیال

۵۴۔

خدیجہ صدف

پاکستانی اُردو شاعری میں شہر آشوب کے عناصر
(تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر عابد سیال

مقالات پی ایچ ڈی (ستمبر2009)


۵۵۔

حمید اللہ

اُردو ناول میں منظر نگاری

زیر تکمیل

ڈاکٹر نعیم مظہر

۵۶۔

عطیہ سعیدہ

پاکستانی اُردو افسانے کی تنقید کا ارتقا (تجزیاتی مطالعہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر شفیق انجم

۵۷۔

فردوس کوثر

پاکستانی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کے
 سیاسی و سماجی محرکات کا تنقیدی جائزہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر فوزیہ اسلم

۵۸۔

رابعہ مقدس

اُردو افسانے میں واحد متکلم کا کردار (تجزیاتی مطالعہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر شفیق انجم

۵۹۔

جابر حسین

پاکستانی اُردو غزل کی تنقید کا ارتقاء(تجزیاتی مطالعہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر شفیق انجم

مقالات پی ایچ ڈی (مئی 2010)


۶۰۔

افشین طارق

اُردو کے تاریخی ناولوں میں ہیرو کا کردار

زیر تکمیل

ڈاکٹر نعیم مظہر

۶۱۔

ثمینہ کوثر

پاکستانی اُردو ناول میں رومانوی رجحانات

زیر تکمیل

ڈاکٹر فوزیہ اسلم

۶۲۔

ظفر احمد

پاکستان میں اُردو لسانی تحقیق (تجزیاتی مطالعہ)

زیر تکمیل

ڈاکٹر شفیق انجم

 مقالات پی ایچ ڈی (ستمبر2010)


۶۳۔

محمد نوید ازہر

پاکستانی غزل میں مابعد الطبیعاتی عناصر

زیر تکمیل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۶۴۔

فاخرہ نورین

ادبی متن کا انگریزی سے اُردو ترجمہ: فن، معیار، مسائل

زیر تکمیل

ڈاکٹر عابد سیال

۶۵۔

رخشندہ مقبول

اُردو ناول میں دیہات نگاری کا ارتقائی مطالعہ

زیر تکمیل

ڈاکٹر صوبیہ سلیم

۶۶۔

ارشاد بیگم

اُردو ناول کے باغی کردار

زیر تکمیل

ڈاکٹر صوبیہ سلیم

۶۷۔

عبدالواجد تبسم

بیسویں صدی کی اُردو غزل پر ہندی اثرات

زیر تکمیل

ڈاکٹر روبینہ شہناز

۶۸۔

ساجد جاوید

ڈاکٹر جان بورتھ وک گل کرسٹ کی لسانی خدمات
(اردو لغت اور قواعد کے خصوصی مطالعے کے ساتھ)

زیر تکمیل

پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ترین

 

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں