English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

 

مقتدرہ کا ملازمین کے لیے پنشن کے اجراء کے بعد بینوولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کی منظوری اور اطلاق

 

مقتدرہ قومی زبان کے جملہ ملازمین کو پینشن دینے کے بعد ایک اور پیش رفت جس میں ان کے لیے بینوولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کی سہولیات حاصل کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے ملازمین کو پہلی دفعہ پینشن ادا کردی تھی۔جبکہ حال ہی میں جملہ ملازمین کے لیے بینوولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کی سہولیات بھی حاصل کی گئی ہیں۔

 

 


 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں