English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

03-05-2012

پریس ریلیز

NCRD کی جانب سے سالانہ کورس کی مہم

نیشنل سینٹر آف رورل ڈویلپمنٹ (NCRD) کی جانب سے سالانہ کورس کروانے کی مہم میں مقتدرہ قومی زبان کی افسر ان محترمہ تنویر فاطمہ اور محترمہ ریحانہ گل سمیت ایک زیر تربیت اہلکار محمد عدنان عارف نے بھی شرکت کی۔ کورس کا مقصد آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی قابلیت کو بڑھانا ہے۔ اس کورس میں کمرشل ویب سائٹ ڈویلپمنٹ سے متعلق لیکچر اور عملی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کورس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے50 افراد نے شرکت کی۔

(جاوید اختر ملک )
مشیر ابلاغ عامہ
051-4863394
0300-5128944

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں