English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

مورخہ ۲۷۔ اگست ۲۰۱۱ء


پریس ریلیز

مقتدرہ قومی زبان کے زیر اہتمام خادم حسین سومرو کی مرتبہ کتاب "صوفی شاہ عنایت" کی تعارفی تقریب، ۳۰ اگست ۲۰۱۲ء ۵:۳۰ کو ایوان اردو، مقتدرہ قومی زبان ، اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے۔ جس میں جناب فیاض باقر، جناب نصیر میمن، ڈاکٹر خرم قادر،جناب ہاشم ابڑو اور جناب اشفاق سلیم مرزا اظہار خیال کریں گے۔


جاوید اختر
( مشیر ابلاغِ عامہ )

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں