English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

14-05-2012

پریس ریلیز

مقتدرہ قومی زبان کے رفقاء ہی نہیں اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طالب علم اساتذہ اور ملک بھر کے اقبال شناس پروفیسر فتح محمد ملک کی فکری اور تہذیبی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہمارے ارباب اختیار اپنے قومی ثقافتی اثاثوں کی توقیر کرنا سکھیں گے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ بیرون ملک دو ہفتے کی رخصت کے بعد پروفیسر فتح محمد ملک یونیورسٹی کی حسب سابق فکری قیادت کا فریضہ انجام دیں گے۔ ہم توقع بھی رکھتے ہیں کہ پاکستان میں مقیم ہمارے دوست ملکوں کے سفارت کار اہل پاکستان کی ان سے محبت اوراحترام کے جذبات کے باوجود انتظامی معاملات میں دخیل ہونے کے تاثر کوزائل کریں گے۔ (ترجمان مقتدرہ قومی زبان)

(جاوید اختر )
مشیر برائے ابلاغ عام

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں