|
||||||||||||||
|
۱۱۔ اگست ۲-۱۶ء پریس ریلیز کابینہ کمیٹی برائے نفاذ اُردو کی "ذیلی مجلس برائے معیار بندی تراجم" کا اجلاس ۱۱۔اگست ۲-۱۶ء کو ادارہ فروغ قومی زبان میں جناب جمشید عالم کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ کابینہ کمیٹی برائے نفاذ اُردو کی "ذیلی مجلس برائے معیار بندی تراجم" کا اجلاس ۱۱۔اگست ۲-۱۶ء کو ادارہ فروغ قومی زبان میں جناب جمشید عالم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں محترمہ تحسینہ جہان، قائم مقام ڈائریکٹر جنرل، ادارہ فروغ قومی زبان، ڈاکٹر نجیبہ عارف، رکن، ڈاکٹر راشد حمید، رکن، ڈاکٹر راشد محمود نوشاد، رکن، جناب محمد اسلم الوری، رکن، محترمہ نبلی پیرزادہ، جناب محمد اسلام نشتر، شکیل احمد منگلوری، سیکریٹری ذیلی کمیٹی نے شرکت کی۔ (شکیل احمد منگلوری) |
|||||||||||||
|