English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

 

چھ سو صفحات پر مشتمل جدید ادب جرمنی کا میرا جی نمبر شائع ہو گیا ہے

چھ سو صفحات پر مشتمل جدید ادب جرمنی کا میرا جی نمبر شائع ہو گیا ہے۔کتابی صورت میں ابھی بائنڈنگ کا مرحلہ چل رہا ہے۔تاہم انٹر نیٹ پر رسالہ کو جاری کر دیا گیا ہے۔دلچسپی رکھنے والے دوست اس لنک پر وزٹ کر سکتے ہیں۔اداریہ گفتگو کو پڑھے بغیر آگے مت جائیے گا۔

http://www.jadeedadab.com/taza_shumara/index.php

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں