English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

 

جون ۱۸ ۲۰۱۲ء

پریس ریلیز

بشیر حسین ناظم ایک بہترین شاعر ،اسلامی سکالر اور پاکستان کے انٹیلکچول میں شمار ہو تا تھا ،ان کی وفات ادب میں ایک خلا پیدا کر دے گا ،ان خیالات کا اظہار مقتدرہ قومی زبان کے چیئرمین ڈاکٹر انوار احمد نے ایک تعزیتی بیان میں کیا ۔انھوں نے کہا کہ بشیر حسین ناظم ایک اثاثہ تھے ادب کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔اللہ تعالی انھیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔

(جاوید اخترملک)
مشیر ابلاغ عامہ

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں