English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

اسلامیہ یونی ورسٹی بہاول پور

فہرست مقالہ جات پی ایچ ۔ڈی ،شعبہ اُردو و اقبالیات

نمبرشمار

عنوان مقالہ

مقالہ نگار

نگران

سنہ/ڈگری

۱۔

پاکستان میں اُردو غزل کا ارتقاء

محمد انور صابر

ڈاکٹر شفیق احمد

1993 ایوارڈ

۲۔

شاہد دہلوی ۔ حالات و آثار

سیّد محمد عارف

ایضاً

1993ایوارڈ

۳۔

سلیم احمد۔ شخصیت اور فن

مختار احمد عزمی

ایضاً

1994 ایوارڈ

۴۔

ڈاکٹر سید عبداللہ۔ احوال و آثار

مسز تسنیم اختر

ایضاً

1996ایوارڈ

۵۔

شہاب دہلوی حیات اور کارنامے

مزمل نذیر ناز

ایضاً

1999 ایوارڈ

۶۔

ظہور نظر احوال و آثار

عبدالخالق تنویر

ایضاً

1999 ایوارڈ

۷۔

علامہ اقبال کی سوانح عمریوں کا تحقیقی جائزہ

سجاد حسین شاہ

ایضاً

2000 ایوارڈ

۸۔

سید قائم رضا امروہوی ۔ حیات و کارنامے

سیّد زوار حسین شاہ

ایضاً

2005 ایوارڈ

۹۔

اُردو میں مزاحمتی شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

آصف قادری

ایضاً

2006ایوارڈ

۱۰۔

اُردو ادب میں سرقہ اور جعل سازی کی روایت

نذر خلیق

ایضاً

2007 ایوارڈ

۱۱۔

ریاست بہاول پور میں اُردو غزل کی روایت

نعیم نبی

ایضاً

2009 ایوارڈ

۱۲۔

تصوُّ ف اور عمرانی مسائل اقبال کی نظر میں (ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

طالب حسین سیال

ایضاً

2009 ایوارڈ

۱۳۔

اُردو قواعد کی مطبوعہ کتب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

غلام عباس گوندل

ایضاً

جمع (HEC )

۱۴۔

پاکستان میں اُردو بحیثیت دفتری زبان ۔تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

فیاض احمد فیضی

ایضاً

جاری (HEC )

۱۵۔

”نسیم حجازی ۔احوال و آثار“

اشرف گُل

ایضاً

3-2011

۱۶۔

اُردو شاعری میںمتصوفانہ عناصر....خواجہ میر درد سے اصغر گونڈوی تک

ذیشان تبسم

ڈاکٹر نجیب جمال

جمع 2011-6

۱۷۔

پاکستانی اردو غزل میں فکری و فنی رجحانات کا تحقیقی اور تنقیدی مطالعہ

عطاءالرحمن قاضی

ایضاً

کام جاری ہے

۱۸۔

واصف علی واصف ۔ شخصیت اور فن

زاہد اختر شاہین

ایضاً

ایضاً

۱۹۔

فارسی اور اُردو کلاسیکی غزل کا تقابلی مطالعہ۔ اخلاقی اقدار کے حوالے سے

شارق جاوید

ایضاً

ایضاً

۲۰۔

بیسویں صدی کی اُردو نظم میں شعری رجحانات ہیت ۔اسلوب اور آہنگ کے تجربے (ابتداسے 1980ءتک)

فرمان علی طاہر

ایضاً

ایضاً

۲۱۔

اُردو تنقید میں پروفیسر ممتاز حسین کا مقام

محمد شفیع الدین

ایضاً

ایضاً

۲۲۔

اقبال پر ادبی تحریکوں کے اثرات

خالد اقبال یاسر

ایضاً

جمع 2011

۲۳۔

مقلدین حالی تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ بحوالہ خصوصی حکیم آزاد انصاری(قآنی ہند)

واصف اقبال

ایضاً

کام جاری ہے(HEC )

۲۴۔

مولانا عبدالمجید سالک

محمد اشرف

ڈاکٹر روشن آراءراﺅ

1997 ایوارڈ

۲۵۔

مولانا صلاح الدین کی ”علمی و ادبی خدمات “

غلام یٰسین

ایضاً

2006ایوارڈ

۲۶۔

نیرنگ ِ خیال کی ادبی خدمات

محمد انور نذیر علوی

ایضاً

2006ایوارڈ

۲۷۔

پاکستان میں اُردو مطالعہ غالب کی نصف صدی (1999ءتک)

انبساط امین

ایضاً

کام جاری ہے

۲۸۔

پاکستان میں اردو داستان

راو  رفعت ریاض

ایضاً

مقالہ جمع ہو گیا

۲۹۔

رئیس امروہوی احوال و آثار

محمد قاسم

ڈاکٹر سلیم ملک

ایوارڈ

۳۰۔

بہاول پور میں اُردو زبان و ادب کا ارتقاء

نواز کاوش

ایضاً

ایوارڈ

۳۱۔

جمیلہ ہاشمی۔ شخصیت اور فن

میاں مشتاق احمد

ایضاً

2003ایوارڈ

۳۲۔

ممتاز مفتی ۔احوال و آثار

روبینہ رفیق

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

2004 ایوارڈ

۳۳۔

صبا اکبر آبادی ۔ احوال و آثار

نذر حسین

ایضاً

2005ایوارڈ

۳۴۔

محسن نقوی ۔احوال و آثار

سیّدشاکر حسین بخاری

ایضاً

2010ایوارڈ

۳۵۔

اُردو ادب میں پیروڈی کا ارتقاء

فرحانہ منظور

ایضاً

مقالہ جمع ہو گیا

۳۶۔

رشید اختر ندوی کی علمی و ادبی خدمات  (اوپن یونیورسٹی اسلام آباد)

نورینہ تحریم

ڈاکٹر روبینہ رفیق

کام جاری

فہرست مقالہ جات پی ایچ ۔ڈی ،شعبہ اُردو و اقبالیات،سیشن2007(سمسٹر سسٹم)


۳۶۔

”فرہنگ ِ آصفیہ“ اور ”نور اللغات“کا لسانی ، تہذیبی اور سماجی مطالعہ

فرحانہ کنول

ڈاکٹر نجیب جمال

کام جاری ہے

۳۷۔

اُردو ناول پر جدیدیت کے فکری و فنی اثرات

مظہر عباس

ایضاً

ایضاً

۳۸۔

پاکستانی خواتین کی اُردو شاعری میں تانیثیت

بشیر احمد

ایضاً

ایضاً

۳۹۔

بانگ درا طبع اول اور دومعاصر اشاعتوں کے متن کا تقابلی مطالعہ
(مع اختلاف نسخ،حواشی و تعلیقات )

محمد رمضان طاہر

ایضاً

ایضاً

۴۰۔

سرزمینِ پوٹھوہار میں اُردو زبان و ادب کا ارتقاء

اشفاق عباسی

ڈاکٹر شفیق احمد

ایضاً

۴۱۔

کلیاتِ مکاتیب ِ اقبال مرتبہ مظفر حسین برنی کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

نعیم طاہر

ایضاً

ایضاً

۴۲۔

احمدندیم قاسمی ۔ ترقی پسندشاعری کے تناظر میں

فاروق فیصل

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

ایضاً

۴۳۔

جنوبی پنجاب میں اُردو افسانے کی روایت

افتخار علی

ڈاکٹر روبینہ رفیق

ایضاً

۴۴۔

ستلج تہذیب کی زبان و ثقافت کا لسانی مطالعہ (پاکستانی خطہ)

طارق جاوید

ڈاکٹر مزمل بھٹی

ایضاً

۴۵۔

پاکستان میں اُردو فلمی شاعری (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

جاوید اختر شاد

ڈاکٹر مزمل بھٹی

ایضاً

فہرست مقالہ جات پی ایچ ۔ڈی ،شعبہ اُردو و اقبالیات،سیشن2008(سمسٹر سسٹم)


۴۶۔

اُردو ناول کے صوفی کردار (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

شازیہ نورین خان

ڈاکٹر مزمل بھٹی

 

۴۷۔

اُردو ناول میں تہذیبوں کے درمیان مکالمہ

ریاض حسین بلوچ

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

 

فہرست مقالہ جات پی ایچ ۔ڈی ،شعبہ اُردو و اقبالیات،سیشن2009(سمسٹر سسٹم)


۴۸۔

پاکستان کے قومی سانحات اور اُردو شاعری (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

ابوذرمنیر

ڈاکٹرنجیب جمال

 

۴۹۔

ریاست بہاول پورمیں اُردو نظم کی روایت

عاصمہ رانی

ڈاکٹر شفیق احمد

(HEC )

۵۰۔

تدوینِ کلیات ظہور نظر

ثوبیہ نسیم

ڈاکٹر شفیق احمد

 

۵۱۔

ساہیوال کی شعری روایت میں گوہر ہوشیار پوری کی خدمات

محمد اسحاق

ڈاکٹرعقیلہ شاہین

 

۵۲۔

منٹو کے افسانوی ادب پر موپاساں کے اثرات

ریاض قدیر

ڈاکٹرعقیلہ شاہین

 

۵۳۔

اُردو ناول میں سوانحی تجربات

سیّد عبدالعزیز بخاری

ڈاکٹر روبینہ رفیق

 

۵۴۔

بہاول پور سے شائع ہونے والے اخبارات و جرائد کی ادبی خدمات

شعیبہ معید

ڈاکٹر مزمل بھٹی

 

۵۵۔

بھارتی فلمی اُردو شاعری (ابتداءسے ۰۰۰۲ءتک) موضوعاتی و فنی جائزہ

عاصم شجاع ثقلین

ڈاکٹر شفیق احمد

فال 2009ء

۵۶۔

۱۹۶۵ءکی جنگ اور اُردو شاعری (تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ)

محمدرمضان

ڈاکٹر شفیق احمد

فال2009ء(HEC )

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں