English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاول پور

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2003ء

نمبرشمار

عنوان مقالہ

مقالہ نگار

نگران

سنہ/ڈگری ا یوارڈ

۱۔

خطباتِ رشید احمد صدیقی“ تحقیقی و تنقیدی جائزہ

بشیر احمد

ڈاکٹرنجیب جمال

2006 ایوارڈ

۲۔

قیامِ پاکستان کے بعد بہاول پور میں اُردو مرثیہ کی روایت

منیر احمد

ایضاً

2006 ایوارڈ

۳۔

اُردو زبان میں بارہ ماسہ کی روایت

اقبال بانو

ایضاً

2006 ایوارڈ

۴۔

پیرزادہ قاسم ۔ شخصیت و فن

شعیبہ معید

ایضاً

2006 ایوارڈ

۵۔

نقوشِ رفتگاں ۔ حواشی و تعلیقات

مبشر احمد

ڈاکٹر شفیق احمد

2006 ایوارڈ

۶۔

حفیظ شاہد۔ فن و شخصیت

مظہر عباس

ایضاً

2006 ایوارڈ

۷۔

اُردو رسم الخط کا آغاز و ارتقا

طارق جاوید

ایضاً

2006 ایوارڈ

۸۔

بہاول پور میں اُردو ۔ حواشی و تعلیقات

سیّد عرفان حیدر بخاری

ایضاً

2007ایوارڈ

۹۔

اقبال و آفتاب از بیگم رشیدہ آفتاب اقبال۔ تحقیقی و تنقیدی جائزہ

سیّد ریاض ہمدانی

ڈاکٹر روشن آرا راﺅ

2006 ایوارڈ

۱۰۔

سینٹرل لائبریری بہاول پور میں موجود مخطوطات کا جائزہ

محمد صدیق

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۱۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے شعبہ اُردو و اقبالیات میں تحقیق کی روایت

بشریٰ اکرم

ایضاً

2007ایوارڈ

۱۲۔

مبارک اُردو لائبریری میں خطوط کے مجموعے

محمد نعیم طاہر

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

2006 ایوارڈ

۱۳۔

اُردو اقبال شناسی کی روایت میں ڈاکٹر عشرت حسن انور کا مقام ومرتبہ

شکیلہ فیض

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۴۔

ڈاکٹر جمیل جالبی بحیثیت مدوّن

رضوانہ نسیم

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۵۔

بہاول پور کا نسائی ادب

شازیہ نورین خان

ڈاکٹر روبینہ رفیق

2006 ایوارڈ

۱۶۔

عنواناتِ بانگ درا (حصہ اوّل) کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

رانا محمد اکبر

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۷۔

خادم رزمی۔ شخصیت و فن

قلندر عباس

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۸۔

اُردو میں انگریزی سے مستعار الفاظ۔ لفظی و معنوی تبدیلیاں
)آبزرور سے تجوری تک ایک ہزار الفاظ کا تقابلی مطالعہ (

اختر فرحت

ایضاً

2007 ایوارڈ

۱۹۔

بہاول پور کا شعری ادب۔ حواشی و تعلیقات

امین فاطمہ

ڈاکٹر مزمل بھٹی

2006 ایوارڈ

۲۰۔

فتح محمد ملک ۔ شخصیت و فن

ضیاءاللہ خان

ایضاً

2006 ایوارڈ

۲۱۔

نقوی احمد پوری اور ان کے تلامذہ شعرو ادب

رانا علی اکبر

ایضاً

2006 ایوارڈ

۲۲۔

بہاول پور میں اُردو افسانے کی روایت

جاوید اختر شاد

ایضاً

2006 ایوارڈ

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2004ء


۱۔

قیامِ پاکستان کے بعد بہاول پور میں اُردو نظم کا ارتقائ
 بحوالہ ہیئت ، فکر اور اسلوب

محمد حفیظ طاہر

ڈاکٹرنجیب جمال

2007 ایوارڈ

۲۔

شعرائے بہاول پور کے کلام میں متصوفانہ رجحان

شاہد حسین

ایضاً

2007 ایوارڈ

۳۔

بہاول پور ڈویژن میں سفر نامہ حج کی روایت

آسیہ باجوہ

ڈاکٹر شفیق احمد

2006 ایوارڈ

۴۔

امجد قریشی کی کالم نگاری میں ادبیت۔ خصوصی حوالہ گوشہ صحرا

لیلیٰ رومان

ایضاً

2007 ایوارڈ

۵۔

ڈاکٹر طاہر تونسوی کی تحقیق و تنقید کا تجزیاتی مطالعہ

فاروق فیصل

ایضاً

2006 ایوارڈ

۶۔

بانگ ِدرااور نسخہ حیدر آباد دکن کے متن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

محمد رمضان

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

2006 ایوارڈ

۷۔

سیّد تابش الوری۔ شخصیت اور فن

افتخار علی

ایضاً

2006 ایوارڈ

۸۔

خطوطِ مہر بنام انیس شاہ جیلانی ۔ ایک جائزہ

فاروق ارشد

ایضاً

2007 ایوارڈ

۹۔

محمد اختر ممونکا بحیثیت سفر نامہ نگار

محمد اسماعیل

ڈاکٹر روبینہ رفیق

2008 ایوارڈ

۱۰۔

اُردو ادب کی خواتین آپ بیتی نگار

ممتازپروین

ایضاً

2007 ایوارڈ

۱۱۔

گوہر ملسیانی کی نثری خدمات

غلام غوث

ایضاً

2007 ایوارڈ

۱۲۔

مجید امجد کی شاعری میں صنائع بدائع

ریاض حسین بلوچ

ڈاکٹر مزمل بھٹی

2007 ایوارڈ

۱۳۔

شوکت حسین ہاشمی۔ شخصیت و فن

عتیق احمد

ایضاً

2007 ایوارڈ

۱۴۔

فیض احمد فیض کی شاعری میں نفسیاتی عوامل

ثریا پروین

ایضاً

6-2009

۱۵۔

نوابزادہ نصر اللہ خان ناصر۔شخصیت اور فن

محمد اشفاق عباسی

لیاقت علی

2006 ایوارڈ

۱۶۔

بہاول پور ڈویژن میں اُردو نعتیہ شاعری کی روایت

سعدیہ حبیب

ایضاً

2006 ایوارڈ

۱۷۔

ڈاکٹر محمد امین۔ شخصیت اور فن

رانا سعود یوسف

ایضاً

5-2009

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2005ء


۱۔

بہاول پور ڈویژن میں ”شارحین کلامِ فرید“خصوصی مطالعہ طاہر محمود کوریجہ اور عزیز الرحمن

غلام حسین

ڈاکٹرنجیب جمال

3-2010

۲۔

حج نامہ کی روایت میں مستنصر حسین تارڑ کے سفر ناموں کا مقام

عبدالستار

ایضاً

6-2010

۳۔

اُردو کلام اقبال اور عرب شاعر احمدشوقی بک کی فکری جہات کا موازنہ

سعیدہ نواب

ایضاً

7-2009

۴۔

اُردو زبان کے لسانی نظریات”میرا من تا حال“ ایک تجزیاتی مطالعہ

راشد منہاس

ڈاکٹر شفیق احمد

6-2010

۵۔

شعبہ اُردو پشاور یونی ورسٹی، پشاور میں تحقیق کی روایت

حافظ عبدالخالق

ایضاً

2009 ایوارڈ

۶۔

ڈاکٹر سلیم اختر بطور اقبال شناس

رابعہ بی بی

ایضاً

8-2009

۷۔

ماجد صدیقی کی اُردو نظم گوئی

محمد مسعود

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

2008 ایوارڈ

۸۔

ارشد ملتانی۔ شخصیت و فن

محمد بلال بھٹی

ایضاً

6-2009

۹۔

ڈاکٹر شبیہ الحسن ہاشمی کی تنقیدی و تحقیقی خدمات

سعدیہ ہاشمی

ایضاً

8-2009

۱۰۔

عطاءالحق قاسمی۔ شخصیت و فن

ثوبیہ نسیم

ڈاکٹر روبینہ رفیق

9-2009

۱۱۔

جدید کالم نگاری میں ادبیت

محمد کاشف خان

ایضاً

DROP

۱۲۔

سیّد قائم مہدی ساحر لکھنوی کی شعری خدمات

غلام یٰسین

ایضاً

3-2010

۱۳۔

ڈاکٹر اسد اریب ۔ شخصیت و فن

طاہرہ یاسمین

ڈاکٹر مزمل بھٹی

6-2009

۱۴۔

وحید الحسن ہاشمی ۔ احوال و آثار

کشور شریف

ایضاً

8-2009

۱۵۔

سیّد وقار عظیم اور اُردو افسانوی نثر کی تنقید

صفدر علی

ایضاً

7-2011

۱۶۔

پیر مہر علی شاہ اور اُن کے خانوادے کی علمی و ادبی خدمات

اعجاز احمد

لیاقت علی

1-2009

۱۷۔

”کارِ جہاں دراز ہے “ ....فکری و فنی جائزہ

صدیقہ ہاشمی

ایضاً

1-2009

۱۸۔

خورشید ناظر۔ شخصیت اور فن

عبدالحمید

ایضاً

1-2009

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2006ء


۱۔

جدید اُردو نظم میں ڈرامائی عناصر خصوصی مطالعہ ن۔ م ۔ راشد

محمد طارق الیاس

ڈاکٹر نجیب جمال

7-2011

۲۔

اُردو ادب کی متنوع شخصیت۔ ڈاکٹر سلیم اختر (خود نوشت اور سفرنامے کے تناظر میں)

عصمت اللہ

ایضاً

6-2010

۳۔

فیاض تحسین۔شخصیت و فن

قمر عباس

ایضاً

مقالہ جمع ہوگیا

۴۔

HEC سکالرPh.D (ایم فل کاصر ف کورس ورک)

فیاض احمد فیضی

ڈاکٹر شفیق احمد

Ph.D

۵۔

پریشان جلوے کی تدوین نو

محمد رفیق

ایضاً

3-2010

۶۔

HEC سکالرPh.D (ایم فل کاصر ف کورس ورک)

محمد اشرف گل

ایضاً

Ph.D

۷۔

رشید عثمانی ۔ شخصیت اور فن

اورنگ زیب عالم گیر

ایضاً

DROP

۸۔

کرنل ابدال بیلا۔شخصیت و فن

عاصمہ امبر یاسمین

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

2-2011

۹۔

ڈاکٹر مشرف احمد۔ شخصیت و فن

اختر ضیائ

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

4-2011

۱۰۔

کپتان واحد بخش سیال۔ شخصیت اور فن

محمد عبداللہ

ڈاکٹر میاں مشتاق احمد

DROP

۱۱۔

حفیظ الرحمن حفیظ۔حیات اور کارنامے

محمد نعمان فاروقی

ڈاکٹر روبینہ رفیق

2-2011

۱۲۔

اُردو افسانہ اور بانو قدسیہ 1991ءکے بعد

مریم عاقل

ایضاً

مقالہ جمع ہوگیا

۱۳۔

مخدوم غفور ستاری۔ شخصیت اور کارنامے

محمد کلیم شاہ

ایضاً

DROP

۱۴۔

فرخندہ لودھی بہ حیثیت افسانہ نگار

امجد علی

ڈاکٹر مزمل بھٹی

مقالہ جمع ہوگیا

۱۵۔

قیس فریدی ۔ شخصیت اور فن

امان اللہ

ایضاً

7-2011

۱۶۔

جدید اُردو نظم میں تمثال آفرینی خصوصی مطالعہ میراجی

محمد عمران ازفر

لیاقت علی

3-2010

۱۷۔

بیدل حیدری بطور شاعر ۔ ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

محمد یونس

ایضاً

مقالہ جمع ہوگیا

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2007ء


۱۔

ذکاءالرحمن شخصیت و فن

سلمیٰ بی بی

ڈاکٹر مزمل بھٹی

3-2010

۲۔

علی اکبرعباس شخصیت اور شاعری

محمد زیارف

ایضاً

مقالہ جمع ہوگیا

۳۔

عابد صدیق ۔ شخصیت اور فن

عاصمہ رانی

ڈاکٹر شفیق احمد

12-2010

۴۔

کلیاتِ نقوی احمد پوری ۔ ترتیب و تدوین

حمیرا اکرم

ایضاً

DROP

۵

بھارتی فلمی اُردو شاعری میں صنائع بدائع

عاصم شجاع ثقلین

ایضاً

3-2011

۶

ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی ادبی خدمات

شائستہ خالد

ایضاً

DROP

۷۔

اُردو کے جدید تخلیقی رجحانات اور کتابی سلسلہ ”دنیا زاد “ (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ )

سیّد وحید الزماں

جناب لیاقت علی

DROP

۸۔

ڈاکٹر سیّد جاوید اختر شخصیت اور فن

نصرت فاطمہ

ایضاً

مقالہ جمع ہوگیا

۹۔

اعظم چشتی فن اور شخصیت

عمران سرور

ڈاکٹر میاں مشتاق احمد

DROP

۱۰۔

ڈاکٹر احسن فاروقی کے غیر مطبوعہ ناول ”کفِ دست میدان“
 تدوین وتجزیہ

عبدالعزیز بخاری

ڈاکٹر روبینہ رفیق

3-2010

۱۱۔

شبنم شکیل بحیثیت شاعرہ

فوزیہ حنا

ایضاً

2010

۱۲۔

"The Order of Things" By: Michel Foucault "

ریاض قدیر

ڈاکٹر نجیب جمال

6-2009

۱۳۔

کلیاتِ سیّد آلِ احمد کی تدوین

ابو ذر منیر

ایضاً

6-2009

۱۴۔

Structuralist Poetics by Jonathan Cullarکا اُردو ترجمہ

خالد محمود

ایضاً

DROP

۱۵۔

خورشید برنی ۔ شخصیت اور فن

محمد اسحاق

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

3-2010

۱۶۔

اُردو کی حمدیہ اورنعتیہ شاعری میں ع۔ س مسلم کا مقام

محمد عبید اللہ

ایضاً

6-2010

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2008ء


۱۔

سیّد عاقل منصور کی ادبی خدمات

تحسین فاطمہ

ڈاکٹر نجیب جمال

مقالہ جمع ہوگیا

۲۔

اُردو انشائیہ اور دبستانِ سرگودھا

رب نواز

ایضاً

7-2011

۳۔

پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کی مجید امجد شناسی

محمد یامین خان

ڈاکٹر شفیق احمد

کام جاری ہے

۴۔

شہر غزل کی تدوین نو

ندیم عباس اشرف

ایضاً

ایضاً

۵۔

محمد خالد اختر بحیثیت افسانہ نگار

عبدالشکور

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

7-2011

۶۔

قرة العین حیدر کے ناولٹ میں تہذیبی اور ثقافتی شعور

روزینہ حنیف

ڈاکٹر روبینہ رفیق

4-2011

۷۔

نیلم احمد بشیر اور پروین عاطف کے افسانوں کا تقابلی مطالعہ

ثناءرشید

ایضاً

4-2011

۸۔

مرزا خورشید بیگ میلسوری کی ادبی خدمات

عبداللہ غوری

ڈاکٹر مزمل بھٹی

4-2011

۹۔

ڈاکٹر فاروق عثمان بحیثیت محقق و نقاد

محمد یٰسین

جناب لیاقت علی

کام جاری ہے

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2009ء


۱۔

صلاح الدین حیدر کی نثر نگاری

روبینہ پروین

ڈاکٹر نجیب جمال

7-2011

۲۔

اُردو تنقید کا ارتقاءبیسویں صدی کے نصف آخر میں

محمد اظہر علوی

ڈاکٹر نجیب جمال

7-2011

۳۔

سیف اللہ خالد کی ادبی خدمات

احمد حسین

ڈاکٹر شفیق احمد

 

۴۔

اُردو رسم الخط اور خطاطی کے مسائل

محمد اصغر

ڈاکٹر شفیق احمد

 

۵۔

مستنصر حسین تارڑ کے ناول تہذیبی تناظر میں

فرحین ندیم

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

 

۶۔

حبیب جالب کی مزاحمتی شاعری

طیب محمد طاہر

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

 

۷۔

منشا یاد کے افسانوی کردار

امت اللطیف

ڈاکٹر روبینہ رفیق

 

۸۔

ضیاءحسین ضیاءشخصیت و فن

حمید اللہ ذوالقرنین

ڈاکٹر مزمل بھٹی

7-2011

۹۔

امجد اسلام امجد کی نثری خدمات

عظمیٰ اکبر

جناب لیاقت علی

 

۱۰۔

رشید عثمانی کی ادبی خدمات

محمد عباس

جناب لیاقت علی

 

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2010ء )فال سمسٹر (


۱۔

کلامِ اقبال میں جغرافیائی حوالے

حمیرا اکرم

ڈاکٹر شفیق احمد

 

۲۔

ناول ”کئی چاند تھے سرِ آسماں“ کا سماجی و تہذیبی مطالعہ

ثوبیہ امتیاز

ڈاکٹر عقیلہ شاہین

 

فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، سیشن 2010ء


۱۔

جدید اُردو نظم میں ڈرامائی خود کلامی

احمد عباس خان

ڈاکٹر نجیب جمال

 

۲۔

اُردو کے منظوم سفرنامے

محمد عمران شاہد

ایضاً

 

۳۔

جھنڈیر لائبریری میں کتابیاتِ اُردو ادب کا اشاریہ

غلام اصغر

ڈاٹر شفیق احمد

 

۴۔

مخدوم عاشق قریشی کی ادبی خدمات

شہزاد محمود

ایضاً

 

۵۔

پاکستان میں لکھے گئے مصر کے اُردو سفرنامے

عالیہ مجید

ڈاکٹر روبینہ رفیق

 

۶۔

نیلوفر اقبال کے افسانوں میں تانیثی شعور

شائستہ خالد

لیاقت علی

 

 

 

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں