English اُردو        
  رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

مقتدرہ کی کتابیں منگوانے اور اخبار اُردو کا سالانہ خریدار بننے کا طریقہ

 

اب مقتدرہ کی کتابیں ، اخبار اُردو اور ششماہی علم و فن کا سالانہ خریدار بننا بہت ہی آسان ہے۔ اخبار اُردو کا سالانہ خریدار بننے کے لیے مبلغ ۳۰۰ روپے جبکہ علم وفن کا سالانہ چندہ ۱۵۰ روپے ہے۔ آپ یہ چندے کی رقم بذریعہ بنک ڈرافٹ یا منی آرڈر بنام مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد کے ارسال کرسکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ براہ راست ہمارے بنک اکاونٹ میں یہ رقم بھجوا سکتے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے:

نیشنل بنک آف پاکستان، اکاونٹ نمبر2-3428، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد۔

بالکل اسی طرح آپ مطبوعات مقتدرہ کے لیے بھی درج بالا کسی بھی ایک طریقے سے رقم بھجوا کے اپنی مطلوبہ کتابیں منگواسکتے ہیں۔

 
 
جملہ حقوق بحق ادارۂ فروغِ قومی زبان محفوظ ہیں