قومی زبان کا پروگرام نئی اصطلاحات

زندہ قوموںکی زندہ زبانوں میں نت نئے الفاظ کی تشکیل؛ وضع اصطلاحات اور دوسری زبانوں سے اخذوماخوذکا دو طرفہ عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے ۔ اُردو میں بھی یہ عمل ابتداء ہی سے جاری ہے ۔ چنانچہ تاریخ اُردو کے مختلف ادوار میں ادارہ جاتی اور انفرادی،ہر دو سطح پر،علوم و فنون کی اصطلاحات زمانے کے لسانی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے وضع کی جاتی رہی ہیں۔ علوم و فنون کی موجودہ برق رفتار ترقی کے دنیا بھر کی زبانوں پر گہرے لسانی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جو ہمیں نئے دور کے تقاضوں کے مطابق اس عمل کو ایک نئے جذبے کے ساتھ شروع کرنے کی دعو ت دیتے ہیں۔ ادارہ فروغ قومی زبان کا اس پر یقین ہے کہ قومی سطح پر ان اثرات کے مثبت نتائج کے حصول کے لیے من حیث القوم ہر پاکستانی اپنی دلچسپی اور علمی؍ عملی تجربے کی بنیاد پر اپنی قومی زبان کے ذخیرۂ الفاظ؍ اصطلاحات میں اضافہ کر کے اس قومی خدمت میں حصہ لے تو اس منزل کا حصول فوری ممکن ہے۔
ادارہ فروغ قومی زبان کے شعبہ نفاذ اُردو کا تیار کردہ یہ آن لائن پروگرام ہرپاکستانی کو اس خدمت کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
آپ 'علم و فن' کے اس شمارے میں دی گئی '' فہرست مجوزہ اصطلاحات'' میں انگریزی یا اُردو اصطلاحات ملاحظہ کیجیے اور پرکھیے۔ اگر آپ ان میں کوئی اصلاح آن لائن؍ بذریعہ ڈاک یا بالمشافہ تحریراًتجویز کریں تو اسے اعلیٰ سطح کمیٹی کو پیش کر دیا جائے گا۔ آپ ان کے علاوہ انگریزی؍اُردو کا کوئی نیا لفظ؍اصطلاح اور ممکن ہو تو اس کا متبادل بھی شعبہ نفاذ اُردو کے لیے ادارے کی ویب سائٹ www.nla.gov.pkپر دیاگیا '' اصطلاح نامہ'' ( فہرست کے آخر پر بھی شائع شُدہ) پُر کر کے ہمیں nifazeurdu@gmail.comپر ای میل کر سکتے ہیں۔ آپ کے متبادل الفاظ جملہ پاکستانی زبانوں سے اخذ شُدہ بھی ہو سکتے ہیں تا کہ ہم 'دانش پاکستان' کو یک جا و یک جان کر سکیں۔آپ کو زیادہ فرصت نہ ہو تو فی الوقت اپنے شعبۂ زندگی کا صرف ایک نیا لفظ ہی ارسال فرمادیںتو ہمارے پاس آپ ایسے ماہرین کے ارسال کردہ قومی زبان کے بہت سے نئے الفاظ جمع ہوجائیں گے۔
اعلیٰ سطح ماہرین کی علمی جانچ پڑتال اور حتمی فیصلے کے بعد آپ کا مجوزہ لفظ؍ اصطلاح اُردو میں رائج ہو کر قبولیتِ عامہ پا سکتی ہے، جو آپ کا قومی اعزاز ہو گا۔ آئیے اپنی علمی صلاحیتوں کو منوا کر اس قومی خدمت میں شریک ہو جائیے۔

فہرست مجوزہ اصطلاحات

مجوزہ انگریزی لفظ /اصطلاح
علمی شعبہ
مجوزہ اردو لفظ /اصطلاح
اصلاح شدہ لفظ/اصطلاح
ارسال کنندہ
High frequency active auroral research Program
ماحولیات
برناج تحقیق فعال شفق اعلی تعدد
محمدشعیب
Juvenile cell
طب
نوخیزخلیہ
Kachuga
حیوانیات
کچھوگا؛ کچوگا
Kinetia
حیوانیات
حرکیے
Kinetodesma
حیوانیات
حرکی دھاگہ؛ حرکی ریشہ
Kinetosome
حیوانیات
حرکی ذرہ
Kinety
حیوانیات
حرکیہ
Layout
طباعت
ترتیب
صفحہ آرائی
Leaf chewing Insects
ماحولیات؛حیوانیات؛
زراعت
برگ خور حشرات
Leaf hopper
حیوانیات؛زراعت
برگی ٹڈا
Lensing
بصریات
عدسیت
Leptomedusa
حیوانیات
نحیف چھاتہ؛ نحیف میڈوسا
Life boat
آبیات
بچاؤ کشتی
مُچھوا
Limiter
سائنس و ٹیکنالوجی
محدودکُن
Limnodromy
حیوانیات
غدیرروی
Localizer
ہوائی انجینئر
محدود کار
Looping movement
حیوانیات
کنڈل حرکت؛ پیچ دار حرکت
Loreal
حیوانیات
نتھ چشمی
Loreal band
حیوانیات
نتھ چشمی پٹی
Loreal scale
حیاتیات
نتھ چشمی سفنہ؛ نتھ چشمی کھپرا
Lysosome
حیاتیات
لائسوذرہ؛ لائسوسوم
Lysozyme
حیاتیات
لائسوخامرہ؛ لائسوزائم
Marker
سائنس و ٹیکنالوجی
نشان انداز
Materials Science
سائنس و ٹیکنالوجی
اجرامیات؛ علم مادیات
Meniscocytosis
طب
ہلالچہ خلیہ سازی
Mermaid's purse
حیوانیات
جل پری بٹوا
Mesentoblast
حیوانیات
ماساریقی نہوض
Mesentoblast
کیمیا
میتھائل آمیزی
Millet, Finger
زراعت؛ نباتیات
کورا کانی باجرا
Millet, Pearl
زراعت؛ نباتیات
موتی باجرا
Millet, Spiked
زراعت؛ نباتیات
باجرا
Mode of action
حیاتیات؛زراعت؛ علم الادویہ
طرزتاثیر
Mode of reflection
طبیعیات؛ بصریات
مقیاس الانعطاف
Mouse bird
حیوانیات
موش خور
Mouse bird
حیوانیات
موش خور
Mud-wasp
حیوانیات
گھرگھرائن
Multimode mixing
ریاضی ؛ طبیعیات
کثیرضربی کسریں بنانا
Mutagenicity
حیاتیات؛جینیات
تقلب آوری؛ تغیرآوری
Myelofibrosis
طب
نخاعی ریشہ سازی
Navigation
بحریات؛ بحری حیاتیات
سمت شناسی
Negative
طب
بے ثبوت ؛ تردیدی
Negative Photo
فوٹوگرافی
منفی فوٹو
معکوس تصویر؛بالعکس تصویر
Neutral
کیمیا
تعدیلی؛ بے تاثیر
تعدیلہ
Non-disjunction
خلویات؛ حیاتیات
ناعلیحدگی
ناانفصالیت
Non-living
سائنس و ٹیکنالوجی
غیرجان دار
جمادات
Non-qualified
سائنس و ٹیکنالوجی
غیرسندیافتہ
Non-toxic
طب
زہرناآلود
Normalization
کیمیا
معمول کاری؛ تطبیعت
Normocyte
حیاتیات
عیاری خلیہ
Obligates
حیاتیات
اجبارئیے
Oceanodromous
بحری حیاتیات؛ حیوانیات
بحررو
Occupational therapy
طب
شغلی علاج
ہنرکاری علاج
Optic fibre
مواصلات
بصری تار؛ نوری تار
Ordinal form
ریاضی؛شماریات
ترتیبِ توصیفی
Oriental yellow scale
حیوانیات؛ زراعت؛ ماحولیات
مشرقی زرد کھپرا
Oscillator
طبیعیات؛ ریڈیو
امواج زا
ارتعاشیہ
Osculum
حیوانیات
بردہانچہ؛برفمچہ
Osmoregulation
نباتیات
ضبط ولوج
ولوجی انضباط
Osteolysis
طب
تخفیفِ عظم؛ہڈی بردگی
Osteoporosis
طب
عظمی کمزوری۔
تخفیفِ عظم
عظمی کمزوری
Ostium
حیوانیات
دردہانچہ؛ درفمچہ
Ovoviviparous
حیوانیات
بیض ولودبار
Oxidant
کیمیا
تکسیدی عامل
Pairing
حیاتیات؛ جینیات
جوڑابندی
Pancytopenia
طب
قلت ہمہ خلیات
Parachor
طبیعیات؛ کیمیا
ہم تناؤ حجم
Paramedical
طب
معاون طبی
Paremedical Staff
طب
معاون طبی عملہ
Paraxis
ریاضی
متوازی المحور
Parazoa
حیوانیات
مجازی حیوانیے؛ نزحیوانیے
Parental Care
حیاتیات؛ حیوانی کردار
والدینی نگہداشت
Parent Department
انتظامیات عامہ
ابتدائی ادارہ ؛ بنیادی محکمہ
Patent
انتظامیات
ایجادنامہ
Pathovar
طب
مرض دار
Pectoralis minor
حیوانیات
صدریہ صغیر؛ شانیہ صغیر
Penetrant
حیوانیات
دخولیہ
Periosteal
حیوانیات
گردعظمی
Periscope
بصریات
حول بین ؛ اطراف بین
گِردبین
Pesticidal
حیاتیات ؛ زراعت ؛ ماحولیات
صنارکشی
Phonon
نیوکلیائی طبیعیات
فونون
Phytoflagellates
حیوانیات
نباتی صوتیے
Phytotoxicity
حیاتیات؛فعلیات؛
نباتیات
نباتی سمیّت ؛ نباتی زہرآلودگی
Pinacoderm
حیوانیات
قرص ادمہ
Placoderm
حیوانیات
قاب ادمہ
Plant hopper
حیوانیات؛ زراعت
شجری ٹڈا؛روکھ ٹڈا
Planuloid
حیوانیات
چورسیہ سا ؛ نقاعیہ سا
Platform, Railway
مواصلات
ریل گاڑی کاپلیٹ فارم
ریل گھاٹ
Pleurisy
طب
ورم عشاء الریہ۔ جرسام
برسام
Plarocercoid
حیوانیات
پُرذنب سا
Plotter
ٹیکنالوجی
خاکہ ساز آلہ
Pod-borer
زراعت؛ حیوانیات
ڈوڈا بندھیرا؛ ڈوڈاکویا؛ ڈوڈے کا کیڑا
Pollarding
نباتیات؛ ماحولیات
پروارکٹائی؛ چھترکٹائی
Positive
طب
ثبوتی
Positivism
طب
ثبوتیت
Potamodromy
حیوانیات
دریاروی
Potential well
طبیعیات
قوائی کنواں
Potter wasp (Mud wasp)
حیوانیات
گھرگھرائن
Prequantum Mechanics
طبیعیات
تمہیدی کوانٹمی میکانیات؛ تعارفی کوانٹمی میکانیات
Primer
کیمیا
پیشرو
Primitiveness
حیاتیات؛ حیوانیات؛ سائنس وٹیکنالوجی
ابتدائیت
Principal distance
طبیعیات ؛ سائنس و ٹیکنالوجی
بڑا فاصلہ ؛ صدرفاصلہ؛ فاصلہ کبیر
Progenitor cell
طب
مورث خلیہ
Progonophore
حیوانیات
پیش تخمک بردار؛ پیش مولدی بردار
Prokaryote
حیاتیات
پیش نواتیے
Promoter
کیمیا
محراک
Promyelocyte
طب
پیش گودا خلیہ
Propulsion
میکانیات
دھکیل
Prostomia
حیوانیات
پیش دہنے
Proteolysin
حیاتیات
لحمیہ پاش؛ پروٹین پاش
Prothrombin
طب
پیش تھرومبن؛ پروتھرومبن
Protista
حیاتیات
ازلیے
Prototype
سائنس و ٹیکنالوجی
ایجادی نمونہ؛ اختراعی نمونہ
Protrusible
حیاتیات ؛ حیوانیات
قابل برآمد؛ برآمد پذیر
Proximal end
طب
اتصالی سرا
Pseudocoelomate
حیوانیات
کاذب قعریہ
Pulsatile
حیاتیات ؛ طب
نبضانی ؛ دھڑکنی
Purple hearts
انسداد منشیات
سوسنی دلربا
Pyrotechnics
طبیعیات
احتراقیات
Quantum Chemistry
کیمیا
کوانٹمی کیمیا؛ قدری کیمیا
Quantum Computing
طبیعیات؛ کمپیوٹر
کوانٹمی حسابیات ؛ کوانٹم کمپیوٹرحسابیات
Quantum defect method
طبیعیات
کوانٹمی انحراف طریقہ
Quark
طبیعیات
کوارک
Quart
طبیعیات
کوارٹ
چھڑق (پشتو)
موسمیات
چھڑق
ڈاکٹر تاج محمد